متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : سفر کے دوران ممنوعہ اشیاء کی مکمل فہرست جاری کر دی گئی

خلیج اردو
30 مارچ 2021
دبئی : کسی بھی ملک کیلئے سفر کرتے ہوئے یہ بھی جاننا ضروری ہے کہ وہاں کی کسٹم حکام اور دیگر سفری خدمات دینے والے سرکاری حکام کی جانب سے کون سی اشیاء کے ملک لے کر آنے کی اجازت ہے۔

متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کو کسٹم کے طریقہ کار کی پابندی کرنا لازمی ہوگا ۔ امارات نے پان گلف کے متفقہ قانون اور دیگر متعلقہ قانون سازی کے تحت کچھ ضابطوں کا اطلا کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی فیڈرل کسٹم اتھارٹی (ایف سی اے) نے واضح کر دیا ہے کہ امارات آتے ہوئے مسافر قانونی طور پر کیا لے جا کر جا سکتے ہیں اور جن اشیاء پر پابندی عائد ہے اس کی وضاحت کی گئی ہے۔ اتھارٹی نے مسافر لے جانے والی زیادہ سے زیادہ نقد رقم کی بھی وضاحت کی ہے۔

تمام مسافروں کو ملک آنے یا جانے والے افراد کیلئے یہ لازمی ہے کہ وہ نقدی ، سامان ، قیمتی پتھر ، قیمتی دھات وغیرہ کو لے کر جا سکتے ہیں جس کی قیمت 60 پزار درہم سے زیادہ نہ ہو۔

مسافر کو ایک ڈیجیٹل کیمرہ ، ٹی وی اور ایک ریسیور ، پرسنل اسپورٹس اکیویپمنٹ ، پورٹ ایبل الات ، ذاتی استعمال کی دوائیاں ، موی پروجکشن ڈیوائس ، ریڈیو اور سی ڈی پلیئرز ، 200 سے کم سیگریٹ اور 18 سے زیادہ افراد کیلئے شراب لے جانے کی اجازت ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button