پاکستانی خبریں

اسلام آباد: سیکٹر جی-11 کچہری کے باہر خودکش حملہ، 12 شہید، 20 زخمی

خلیج اردو
اسلام آباد کے سیکٹر جی-11 کچہری کے باہر خودکش حملے میں 12 افراد شہید اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں بیشتر کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، جس کے باعث اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

پمز اسپتال حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد دی جا رہی ہے اور پولیس و ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی اور تحقیقات کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button