خلیجی خبریں

لبنان: اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تدفین

خلیج اردو
لبنان کے جنوبی علاقے کفر رمان میں اسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ اور تدفین میں سوگواروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ اور عزیز و اقارب غم سے نڈھال دکھائی دیے جبکہ مقامی افراد نے جاں بحق ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

حملہ 8 ستمبر کو جنوبی لبنان کے گاؤں کفر رمان میں کیا گیا تھا جس کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button