پاکستانی خبریں

شاہراہ قراقرم پر پہاڑ سرک گئے، گلگت بلتستان اور راولپنڈی کا زمینی رابطہ منقطع، ہزاروں مسافر پھنس گئے

خلیج اردو
پاکستان میں اپر کوہستان کے علاقے چوچنگ میں شاہراہ قراقرم پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت بلتستان اور راولپنڈی کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ سڑک بند ہونے سے ہزاروں مسافر اور سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں۔

شاہراہ کی بحالی کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، تاہم مزید لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے باعث امدادی ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button