متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات ، اج موسم کیسا رہےگا ؟

بیشتر علاقوں میں موسم ابر الود رہے گا جبکہ ابوظہبی ، العین ، فوجیرہ ، الذہد اور جیس پہاڑوں کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے

خلیج اردو –  متحدہ عرب امارات کے نیشنل سینٹر برائے موسمیات کا کہنا ہےکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں  موسم ابر الود رہے گا    جبکہ  ابوظہبی ، العین ، فوجیرہ ، الذہد اور جیس پہاڑوں کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے

ملک بھر میں درجہ حرارت میں مجموعی طور پر کمی واقع ہوئی ہے۔ اندرونی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 سے 46  درجہ سنٹی گریڈ  رہنے کا امکان ظاہر کیاگیا ہے

دن کے بعض ا وقات میں ہوائیں چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button