
(خلیج اردو ) دبئی میں پہلے چائنیز پبلک اسکول کا افتتاح کردیا گیا ۔
شیخ منصور بن محمد بن راشد المکتوم نے چینی سکول کا افتتاح کیا۔
شیخ منصور بن محمد بن راشد المکتوم نے اس موقع پر فرمایا کہ ہم دبئی میں پہلے چین سے باہر پہلے چینی پبلک اسکول کی افتتاح کو خوشائند سمجھتے ہیں ۔ اس سکول کے قیام سے چین اور متحدہ عرب امارات کی تعلقات میں مزید گہرائی اور مضبوطی آئے گی ۔ چینی پبلک اسکول کا افتتاح اس بات کا ثبوت ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات خوشگوار ہیں ۔
Source: Gulf News







