متحدہ عرب امارات

تمام پارکس اور عوامی مقامات کھولنے کا اعلان

خلیج اردو
06 ستمبر 2020
دبئی: عجمان میں تمام پارکس اور عوامی مقامات کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سخت ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا۔

عجمان کے ادارہ برائے منصوبہ بندی و بلدیہ نے اتوار سے تمام پارکس اور عوامی مقامات کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل پیرا ہونا کی ہدایت کی ہے۔

قبل ازیں مارچ میں کورونا وائرس کی بگڑی صورت حال کے باعث ادارے نے تمام پارکس اور سیاحتی مقامات بند کیے تھے تاکہ عوام کے رش کے باعث کورونا کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button