آن لائن ڈیٹنگ پلیٹ فارم سے ہوشیار،آن لائن ڈیٹنگ پلیٹ فارم میں اپ دھوکہ دہی کے واضح اہداف ہوسکتے ہیں ، جعل ساز لوگوں کو دھوکہ دے کر اپنے فلیٹس پر بلاتے ہے اور ان سے بھری رقم لوٹنے کے بعد چھوڑ دیتے ہے.
یہ ویڈیو دبئی پولیس کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے لی گئی ہے.