
خلیج اردو
یکم مارچ 2020
دبئی: متحدہ عرب امارات میں درجہ حرارت 19۔2 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔ نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی کے مطابق آج صبح ساڑھے چار بجے رکنھا میں درجہ حرارت میں کمی آئی ہے۔
#The_lowest_temperature recorded over the country today morning was 19.2 °C in Raknah at 04:30 AM.
— المركز الوطني للأرصاد (@ncmuae) October 1, 2020
این سی ایم کے مطابق آج ملک میں درجہ حرارت معمول کے مطابق ہوگی تاہم شمالی علاقہ جات میں بارش کا امکان ہے۔ کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے گا۔
این سی ایم کے مطابق بحیرہ عرب اور بحیرہ اومان میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہوگا۔
Source : Khaleej Times







