خلیج اردو – قومی مرکز برائے موسمیاتیات (این سی ایم) کے مطابق ، متحدہ عرب امارات میں ہفتے کے دن دھوپ اور جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔
موسم بیورو داخلی علاقوں میں درجہ حرارت 44 ڈگری کی پیش گوئی کر رہا ہے۔
اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ جیسے جیسے دن بڑھتا جارہا ہے ، خاص طور پر ساحلی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی۔
این سی ایم نے متنبہ کیا کہ کچھ ساحلی اور داخلی علاقوں میں رات اور اتوار کی صبح دھند یا دوبد ہوسکتی ہے۔







