متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات ، موسم کی صورتحال

خلیج اردو –  قومی موسمیات  (این سی ایم) کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز موسم صاف ہوگا اور  دھوپ ہوگی تاہم  بعض مقامات  خاص کر مشرق  کے علاقوں  میں  بادل بھی ہوں گے ،

موسم بیورو داخلی علاقوں میں درجہ حرارت 43 ڈگری کی پیش گوئی کر رہا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button