متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں پولس کی جانب سے شاندار سہولت ، اپنی گاڑی کا مفت میں معائنہ کیجئے

خلیج اردو
09 اکتوبر 2020
شارجہ: متحدہ عرب امارات میں پولیس نے عوام کی سہولت اور حادثات میں کمی کے واسطے گاڑیوں کی فری چیکنگ کا اعلان کیا ہے۔ اسقدام کا مقصد گاڑیوں کی سیفٹی ہے جس کے باعث حادثات میں کمی آئے گی۔

اس مقصد کیلئے القاسمی اسپتال میں آج ہی کے دن شام 4 سے رات 9 بجے تک کیلئے تمام گاڑیوں کو مفت چیکنگ سہولت دی جائے گی۔ ان سہولیات میں گاڑئ کے بریک چیکنگ ، کاربن امیشن ، ٹائروں کی چیکنگ اور گاڑی کی سٹرییرلائزیشن شامل ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button