
خلیج اردو
13 اکتوبر 2020
نئی دہلی: بھارت میں لاکھوں سرکاری ملازمین کیلئے دیوالی قرضہ دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ 135 امریکی ڈالر تک کا قرضہ واپس کرنے کیلئے دس ماہ دیئے جائیں گے۔
یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ورلڈ بنک نے ایک دن پہلے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی معیشت دس فیصد تک کم ہوگی۔
دیوالی ہندؤوں کی مذہبی تہوار ہے جو اس اگلے مہینے منایا جائے گا۔
وزیر خزانہ نرمالہ شتھرامان نے سرکاری ملازمین کو 3۔8 ملین سفری اخراجات خرچنے کی اجازت ہوگی جس سے انہوں نے استفادہ نہیں کیا ہے۔
وزیر خزانہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اپنے لیے دیوالی کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے خریداری کریں۔ انہون نے بتایا کہ اس اسکیم کا مقصد عوام کے سال کا باقی ماندہ حصہ خوشگوار بنانا ہے۔
شتھرامان نے وضاحت کی کہ اس رقم کی گرش سے مہنگائی میں اضافی نہیں ہوگا۔







