خلیج اردو آن لائن:
فرانس پولیس کی جانب سے جمعرات کے روز بتایا گیا کہ فرانس کے شہر لیون میں ریلوے اسٹیش پر پولیس کا آپریشن جاری ہے جس کے نتیجہ میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اور اسٹیشن کو خالی کروا لیا گیا۔ اور بم ڈسپوزل سکوارڈ بھی اسٹیشن کا معائنہ کر رہا ہے۔
آپریشن کیوں کیا جا رہا ہے؟
لیون شہر کے مقامی اخبار کے مطابق یہ آپریشن کرنے کی نوبت اس لیے آئی کہ ریلوے اسٹیشن پر ایک خاتون بہت سارے بیگ اٹھائے ہوئے تھی اور اسنے خود کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی اور اللہ اکبر کا نعرہ بھی لگایا۔
Source: Khaleej Times, Reuters,