خلیج اردو
10 جنوری 2021
قاہرہ : قطر ایئرویز اور سعودی ایئرلائنز نے دوحہ اور ریاض کے درمیان فضائی رابطوں کی بحالی کا شیڈول جاری کر دیا۔ تین سال تک قطر اور سعودی عرب میں تعلقات کی خرابی کے بعد دونوں ممالک میں تعلقات بحالی کے بعد زمینی ، فضائی اور بحری راستے بحال ہو چکے ہیں۔
قطر ایئر ویز نے اپنے ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کیلئے 11 جنوری سے اپنے فلائٹس دوباریہ شروع کریں گے۔ 11 جنوری کو ریاض ، 14 جنوری کو جدہ اور 16 جنوری کو دامان کیلئے افلائیٹ کی بحالی ہو گی۔ ایئرویز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فلائیٹ کو بوئنگ 777۔300 ، بووئنگ 787۔8 اور ایئر بس اے 350 کا استعمال ہوگا۔ ہم سعودی عرب میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر سفری سہولیات میں اضافہ کریں گے ۔
#QatarAirways announce it will resume flights to Saudi Arabia, starting with services to Riyadh on Monday 11 January 2021, followed by Jeddah on Thursday 14 and Dammam on Saturday 16 January pic.twitter.com/Qwhti7d1iS
— Qatar Airways (@qatarairways) January 9, 2021
سعودی ایئر لائن کی جانب سے بھی یہی اعلان کیا گیا ہے کہ وہ جدہ ، ریاض سے دوحہ کیلئے اپنی پروزیں دوبارہ شروع کریں گے۔
سافر مع #الخطوط_السعودية من #جدة و #الرياض إلى #الدوحة ابتداءً من يوم الإثنين الموافق 11/1/2021
Fly with #SAUDIA from #Jeddah and #Riyadh to #Doha starting from Monday 11/1/2021
Book Now|احجز الآنhttps://t.co/IqHlTeBRXx pic.twitter.com/6Ps5N6QHps
— السعودية (@Saudi_Airlines) January 9, 2021







