
خلیج اردو
16 فروری 2021
ابوظبہی : ابوظبہی پولیس نے منگل کے روز شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ بڑی گاڑیاں اور بسز کو مرکزی شاہراہوں پر نہ چلائیں۔ دارلحکومت میں بڑی گاڑیوں اور بسوں کو دھند کی صورت حال میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔
#أخبارنا | #شرطة_أبوظبي : 500 درهم و 4 نقاط مخالفة سير الشاحنات والحافلات أثناء " الضباب "
Abu Dhabi Police: AED 500 and 4 points for trucks and buses moving during foghttps://t.co/khQmGi9WId pic.twitter.com/KzWUFJVtY8
— شرطة أبوظبي (@ADPoliceHQ) February 15, 2021
پولیس نے بتایا ہے کہ بسوں اور ٹرکوں کو خلاف ورزی پر 400 درہم کا جرمانہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ڈرائیونگ بس میں 4 سیاہ پوائنٹس بھی لگائے جائیں گے۔
ابوظبہی نے دھند کی حالت میں داخلی اور بیرونی سڑکوں پر دھند کی حالت میں بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند کرایا ہے۔حکام کے مطابق حٓدثات سے بچنے کیلئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔
Source : Khaleej Times







