
خلیج اردو
21 فروری 2021
دبئی : انڈین پریمر لیگ آئی پی ایل کو باضابطہ طور پر بھارت منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بورڈ کنٹرول فار کرکٹ انڈیا بی سی سی آئی نے تصدیق کر دی۔
بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے بتایا ہے کہ میچز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
بھارت میں کھیلے جانے والے آئی پی ایل کو اس وجہ سے منسوخ کیا گیا تھا کہ کھلاڑیوں میں وائرس کی تصدیق ہو گئی تھی۔
بھارت میں اسی ملتوی کرنے کے فیصلے کے وقت بی سی سی آئی نے بتایا تھا کہ بھارت کھلاڑیوں کی حفاظت کے حوالے سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کر سکتا۔







