پاکستانی خبریں

پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی 26 اگست کو منائی جائے گی

خلیج اردو
پاکستان میں ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ ہوگی۔

رویت ہلال کے اعلان کے مطابق ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ 12 ربیع الاول، 26 اگست بروز بدھ کو مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button