متحدہ عرب امارات

طویل خلل کے بعد دبئی میٹرو سروس مکمل طور پر بحال ہو گئی ہے

خلیج اردو
06 جون 2021
دبئی : دبئی انوسٹمنٹ پارک اور ایکسپو اسٹیشنز اب دوبارہ سے اپنی سروس بحال کر چکی ہیں۔ اتوار کے روز ان دونوں اسٹیشنز پر بہت بڑی انٹرشپن دیکھنے کو ملی۔

روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ٹویٹر پر تازہ ترین اپڈیٹس میں بتایا ہے کہ سہولت اب بحال ہو چکی ہے۔ آپ سب کی جانب سے تعاون کا شکریہ۔

اس سے قبل حکام نے اعلان کیا تھا کہ ان دو اسٹیشنز کے درمیان کی سروس خراب ہو چکی ہے۔ ان اسٹیشنز کے مسافروں کو شٹل بس سروس مہیا کی گئی تھی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button