متحدہ عرب اماراتخلیجی خبریں

آر ٹی اے سمارٹ سالک ایپ کو دسمبر سے معطل کردے گی

خلیج اردو: دبئی میں روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ اسمارٹ سالک ایپ کو دسمبر سے معطل کردیا جائے گا۔

اتھارٹی نے بدھ کے روز ایک ٹویٹ میں کہا کہ صارفین دسمبر سے ایپ کے ذریعہ لین دین نہیں کرسکیں گے۔ تاہم ، تمام سالک سروسز دبئی ڈرائیو ایپ اور سالک ویب سائٹ ، http://salik.rta.ae پر دستیاب ہوں گی۔

سالک ٹیگ کو چالو کرنے ، سالک اکاؤنٹ کو چارج کرنے اور بیلنس انکوائری کے لئے صارفین دبئی ڈرائیو ایپ یا ویب سائٹ استعمال کرسکتے ہیں

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button