خلیج اردو
03 اکتوبر 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں موسم گرم اور مطلع صاف رہے گا جبکہ بعض اوقات میں گردآلود رہے گا۔
این سی ایم نے بتایا کہ ابوظہبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا جبکہ دبئی میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا۔ نمی کی سطح پورے ملک میں 50 سے 80فیصد کے لگ بھگ رہے گی۔
الطقس المتوقع ودرجات الحرارة العظمى والصغرى على مدن الدولة للأيام القادمة#المركز_الوطني_للأرصاد #درجات_الحرارة #الرطوبة_النسبية #دولة_الإمارات_العربية_المتحدة #طقس_الإمارات pic.twitter.com/obAkfJlb2O
— المركز الوطني للأرصاد (@ncmuae) July 2, 2021
Source : Khaleej Times







