عالمی خبریں

آسٹریلیا میں بارشوں نے تباہی مچادی، مخلتف حادثات میں 17 افراد ہلاک

خلیج اردو: آسٹریلیا میں شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، کوئنزلینڈ اور نیوساؤتھ ویلز میں ایک ہفتے کے دوران مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی۔

غیر ملکی رپورٹس کے مطابق سڈنی میں آج مزید بارش کی پیش گوئی ہے تاہم ایک ہفتے سے جاری بارشوں میں اب تک 17 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں ہیں جبکہ ہزاروں افراد محفوظ مقمات پر نقل مکانی کرچکے ہیں۔

آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق نئے موسمی سسٹم سے مزید بارشوں کا امکان ہے جس سے سیلاب کا بھی خطرہ ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button