
خلیج اردو: ملائیشیا نے بھی امسال اپنی سرحدیں دنیا کیلئے کھولنے کااعلان کردیا، ملائیشیا کے وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب نے یکم اپریل سے ملک کے انیڈیمک فیز میں داخل ہونے کا اعلان کردیا۔
حکومت نے یکم اپریل سے ملک کی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یکم اپریل سے کاروباری مراکز کے اوقات کار پر پابندیاں ختم کر دی جائیں گی
وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب کیمطابق یکم اپریل سے تمام عبادت گاہوں میں اجتماعی عبادات جسمانی دوری کے بغیر ادا کی جا سکیں گی۔
اسی طرح 1 اپریل سے بڑے اجتماعات کے لیے 50 فیصد سے زیادہ کی حد نہیں ہے۔
–







