متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس: دبئی میں عامر ویزا مراکز دوبارہ کھول دیے گئے-

مراکز 25 مارچ سے بند تھے ، لیکن آن لائن ایپ کے ذریعے خدمات دستیاب تھیں-

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریذیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرس (GDRFA – دبئی نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ دبئی میں تمام عامر ویزا مراکز اتوار (26 اپریل ، 2020) کو دوبارہ کھول دیے جائیں گے-

دبئی میں حکام کا کوویڈ-19 پابندیوں میں نرمی کرنے کے بعد ، عامر ویزا سنٹرز صبح 9 بجے سے شام 3 بجے کے درمیان کھولنے کا اعلان-

عہدیدار کے مطابق ، صارفین اور عملے کو ماسک پہن کر اور تھرمل اسکریننگ کروا کر کوویڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونا ہوگا-

Source : Gulf News
27 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button