متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارت : یہ پیغام جعلی ہے کیونکہ لیبر آفس نے اس طرح کا کوئی اعلان نہیں کیا

دبئی : اگر آپکو واٹس ایپ پر یہ پیغام ملا ہے کہ لیبر آفس، لیبرز کو 4000 درہم دینے کا اعلان کیا ہے، تو آپکو خبردار کیا جا رہا ہے کہ یہ جھوٹی خبر ہے.

 

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ متحدہ عرب امارت میں 1990 سے 2020 کے درمیان کام کام کر رہے ہے تو انھیں متحدہ عرب امارت کی لیبر آفس 4000 درہم دے رہے ہے.
یہ پیغام جعلی ہے کیونکہ مطلقہ وزارت نے اس طرح کا کوئی اعلان نہیں کیا ہے۔ اسی طرح کا ایک پیغام ہندوستان میں بھی گردش کر رہا ہے جہاں لوگوں کو وزارت محنت و روزگار سے ایک لاکھ 20 ہزار روپے (5844 درہم ) کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ہندوستانی حکومت نے اس دعوے کو رد کردیا ہے۔

اس جالی پیغام بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی وزارت محنت کی جانب سے ایک ویب سائٹ کا تذکرہ کیا گیا ہے جس میں صارفین کو اس پر کلک کرنے کے لئے کہا گیا ہے کہ آیا ان کا نام فہرست میں ہے یا نہیں۔ اور جو لوگ اس ویب سائٹ لنک پر کلک کرتے ہیں انھیں (labour.rebajaslive.com) کے نام سے ایک ویب سائٹ کل جاتی ہے جہاں انہیں تین آسان سوالوں کے جوابات دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔

صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کے ایسے کسی بھی میسج پر یقین نا کریں اور انکے طرف سے دے گئے ویب سائٹ پر ہرگز کلک نا کریں، اس سے آپکے پرائیویٹ ڈیٹا کے ہیک ہونے کا بھی خدشہ ہے.

نیچے دے گئے تصویر اس جالی خبر کے ہے جو واٹس ایپ پر وائرل ہوا ہے.

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button