جمعے کے روز سعودی عرب میں وزارت صحت نے کوویڈ ۔19 کے 1،581 نئے کیسز رپورٹ کیے ، جبکہ 2،460 صحتیابیاں بھی ریکارڈ کی گئیں ہیں۔
وزارت نے 17 ہلاکتوں کی بھی اطلاع دی ہے۔
سعودی عرب میں اب تک مجموعی طور پر 81،766 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ مجموعی طور پر صحتیابیوں کی تعداد 57،013 ہے- اس انفیکشن سے کل 458 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
Source : Khaleej Times
29 May 2020





