عالمی خبریں

روسی صدر کی یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکی صدر کے موقف کی تعریف

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے موقف کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ ٹرمپ کا موقف روس کے مفاد میں نہیں بلکہ یوکرین کے مفاد میں ہے۔

پیوٹن نے اس بات کا اشارہ بھی دیا کہ امریکہ کے ساتھ معدنی سرمایہ کاری اور فوجی اخراجات میں کمی جیسے مسائل پر تعاون کیا جا سکتا ہے۔

پیوٹن کا کہنا تھا کہ امریکی حکام کے ساتھ بات چیت دوطرفہ تعلقات کی تعمیر پر مرکوز ہو گی، اور اس میں مشترکہ دفاعی اخراجات میں کٹوتی ایک اچھا خیال ہو گا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button