خلیجی خبریں

عمان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ-

عمان کی وزارت صحت نے جمعے کے روز 770 نئے کورونا وائرس کیسز کا اعلان کیا ہے جس سے سلطنت میں تصدیق شدہ کیسز کی کل تعداد 15،086 ہوگئی ہے-

ان 427 نئے کیسز میں ایکسپیٹ اور 343 عمانی شامل ہیں-

عمان نیوز ایجنسی ، او این اے (ONA) نے وزارت کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملک میں وائرس کے نتیجے میں 72 اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں-

وزارت نے یہ بھی بتایا کہ 3،451 مریض وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں۔

Source : Khaleej Times
5 June 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button