بلو کالر ورکرز کی جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے مقصد کے ساتھ ، مصفح کے صنعتی علاقے میں نیا رننگ ٹریک قائم کیا گیا ہے۔ ابو ظہبی سٹی بلدیہ نے بتایا ہے کہ 835 میٹر ٹریک آئی سی اے ڈی (ICAD) کے علاقے میں بنایا گیا ہے۔
خوبصورتی مہم کے ایک حصے کے طور پر ، ورکرز کے آرام کرنے کے لئے زیادہ پلانٹس اور آرام دہ علاقے موجود ہیں۔
"میونسپلٹی کا مقصد جدید سہولیات کی فراہمی ہے جو کمیونٹی کی خوشی کا بائث بنے ، اور ابوظہبی اور اس کے تمام شہروں کی عمومی شکل کو بڑھا سکے۔ ”
یہ پیشرفت اس وقت ہوئی جب مصفح اور اعلی کثافت والے علاقوں میں بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ مہم جاری ہے-
Source : Khaleej Times
7 June 2020







