خلیجی خبریں

سعودی عرب: لفٹ کے اندر پھنس جانے والے دونوں افراد کو بچا لیا گا-

قاہرہ: سعودی شہری دفاع کی ٹیموں نے جنوبی مغربی شہر جیزان میں رہائشی عمارت میں لفٹ کے اندر پھنس جانے کے بعد دو افراد کو بچالیا –

سول ڈیفنس سروس کی جانب سے جیزان کے علاقے میں لفٹ کے خراب ہونے کے بارے میں آگاہی دیئے جانے کے بعد امدادی ورکرز جائے وقوع پر پہنچ گئے۔

لفٹ کے اندر سے دونوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

سروس نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا ، "شہری دفاع کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ریکارڈ وقت میں مشن کو مکمل کیا۔”

"انہوں نے واقعے کو انتہائی درستگی سے نمٹنے میں کامیابی حاصل کی اور لفٹ کے دروازے کو ہٹانے کے لئے جدید ترین طریقوں کا استعمال کیا –

Source:Gulf News
7 June 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button