خلیجی خبریں

عمان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ –

وزارت صحت (ایم او ایچ) نے جمعے کو ملک میں کورونا وائرس کے 1111 نئے کیسز کے اندراج کا اعلان کیا ہے-

ان میں سے 647 ایکسپیٹس اور 470 عمانی شامل ہیں-

ایم او ایچ کے مطابق ، کورونا وائرس کے کل تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 21،071 ہوگئی ہے۔

کوویڈ ۔19 سے اب تک مجموعی طور پر 7،489 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

Source : Khaleej Times
12 June 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button