خلیج اردو: قبائلی ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار شین گل نے دوحہ قطر سے انٹرنیشنل تھری ڈان ڈپلومہ حاصل کرنے کا منفرد اعزاز حاصل کر لیا ہے
پولیس اہلکار شین گل کو گورنر خیبر پختونخوا نے بھی اپنے آفس مدعو کیا اور انہیں میڈل پہناکر تعریفی اسناد سے نوازا
شین گل گزشتہ گیارہ برس سے پولیس میں فرائض سرانجام دینے والا پہلا پولیس اہلکار ہے جس نے یہ اعزاز حاصل کیا ہے جو پورے پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا اور ڈسٹرکٹ کرم پولیس کیلئے بھی ایک بڑا اعزاز ہے