پاکستانی خبریںمتحدہ عرب امارات

پشاور ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کی مدد سے کورونا مریضوں کی پہچان شروع

خلیج اردو: پشاور کے باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کی مدد سے کورونا مریضوں کی تشخیص شروع کردی گئی۔

دبئی سے آنے والی ائیر بلو کی پرواز میں ایک شخص کی تصدیق ہوگئی۔

ائیرپورٹ منیجر نے کہا کہ محکمہ صحت کے بعد کتوں کی مدد سے کورونا مریضوں کی تشخیص کی جارہی ہے۔ اسلام آباد کے بعد پشاور کے باچاخان ائیرپورٹ میں کتوں کی مدد لی جارہی ہے۔

مسافر سے لیا گیا سواب کتوں کو سونگھنے دیا جاتا ہے۔ کورونا کےمثبت کیسز کو کتوں سے تصدیق کروائی جاتی ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button