خلیج اردو: سابق وزیر اعظم عمران خان کا طیارہ حادثے سے بچ گیا۔
عمران خان کے طیارے نے چکلالہ سے گوجرانوالہ جلسے کو جانے کی اڑان بھری تو طیارے میں فنی خرابی پیدا ہو گئی جس پر طیارے کے کپتان نے کنٹرول سینٹر سے رابطہ کرکے بحفاظت طیارہ لینڈ کر لیا جسکے بعد خان صاحب براستہ روڈ گوجرانوالہ روانہ ہوگئے