خلیج اردو: پشاور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر شاہ کو نوکری برخاست کردیا، جسکی بابت حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔
حکم نامہ کیمطابق ملزم نے 15 ملین کا نقصان قومی خزانے کو پہنچایا تھا ۔
12 ملین ریکور ہوچکے ہیں جبکہ 3 ملین روپے باقی ہے ۔
ملزم کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا تسلی بخش جواب نہیں دیا ۔
ملزم کو گورنمٹ سول سرونٹس رولز 2011 تحت برطرف کیا گیا ہے۔