پاکستانی خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار

خلیج اردو

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم محمد نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت کی ہے۔

 

جمعہ کو اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ کسی کیلئے بھی ماں کو کھونے سے بڑا کوئی نقصان نہیں ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے انتقال پر دکھ ہوا۔ ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکرتا ہوں۔

Source: App

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button