خلیج اردو:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا آخری اور فیصلہ کن معرکہ آج ہو گا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 میچز کی سیزیز کا آج آخری میچ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان چھ میچز ہو چکے ہیں جس میں دونوں ٹیموں نے تین تین میچ جیت کر آج کے آخری میچ کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔