خلیج اردو: اداکارہ صوفیہ مرزا کی بیٹیوں کا کہنا ہے ہم دبئی میں اپنی مرضی سے رہ رہی ہیں، والدہ کا مقصد صرف پیسے کا حصول ہے۔
اداکارہ صوفیہ مرزا کی دونوں بیٹیوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے دبئی میں اپنے والد شیخ عمر فاروق کے ساتھ رہ رہی ہیں، ان کی والدہ کا مقصد صرف پیسہ اور شہرت حاصل کرنا ہے، وہ 2017 میں دبئی آئی تھیں لیکن اپنے بچوں سے نہیں ملیں۔صوفیہ مرزا کی دونوں بیٹیوں نے کہا کہ وہ اپنے والد کے ساتھ خوش ہیں