متحدہ عرب اماراتمتحدہ عرب امارات کرونا اپڈیٹ

متحدہ عرب امارات میں کورونا کے نئے کیسز اور صحتیابیوں کا اعلان

 

خلیج اردو آن لائن:

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی جانب سے بدھ کے روز ملک بھر میں کورونا کے 2084 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2202  افراد کورونا کے مرض سے صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ 5 افراد کی وائرس کی وجہ سے موت ہوئی ہے۔

مزید برآں، ملک بھرمیں کورونا وائرس کے 2 لاکھ 44 ہزار 422  نئے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ جس کے ساتھ ملک بھر میں اب تک کورونا کے 37 ملین سے زائد ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

کورونا وبا کے پھیلاؤ سے لے کر اب تک یو اے ای میں کورونا کے کل 4 لاکھ 61 ہزار 444 مریض سامنے آئے ہیں جبکہ 4 لاکھ 45  ہزار 355  افراد وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں۔ اور وائرس کی وجہ سے 1497 اموات ہوچکی ہیں۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button