متحدہ عرب امارات

یو اے ای پولیس نے غلط ڈرائیونگ کی وجہ سے پیش آنے والے حادثات پر مبنی ویڈیو جاری کر دی، ویڈیو دیکھیں

 

خلیج اردو آن لائن:

متحدہ عرب امارات کی عجمان امارات کی پولیس کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھایا گیا ہے کہ اپنی لین میں گاڑی چلانا کیوں ضروری ہے۔

یہ ویڈیو سی سی ٹی وی کیمروں پر ریکارڈ ہونے والے حادثات پر مبنی ہے۔ جس میں مختلف ڈرائیوروں کے غلط لین میں گاڑی چلانے اور پھر اچانک گاڑی دوسری لین میں لیجانے کے باعث پیش آنے والے حادثات دیکھائے گئے ہیں۔

اس ویڈیو کا مقصد کار ڈرائیوروں کو اپنی لین میں ڈرائیونگ کرنے کی اہمیت سمجھانا ہے۔

Source: Khaleej Times

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button