متحدہ عرب امارات

دبئی : أم رمول کے علاقے میں لکڑی کے گودام میں آگ لگنے کی اطلاع

حکام کے مطابق ، 2.32 پر ایک لکڑی کی فیکٹری میں آگ لگی۔

أم رمول میں ایک لکڑی کے گودام میں آگ بڑھک اٹھی
حکم کے مطابق آج دوپہر 2 بجے کے بعد أم رمول میں ایک لکڑی کے گودام میں آگ بڑھک اٹھی، جس کے وجہ سے علاقے میں شدید دھویں کے آثارہے.

دبئی سول ڈیفنس کے چار دستے الراشدیہ ، ناد ال شیبہ ، پورٹ سعید اور القصیس اس آگ پر قابو پانے کے لئے فورن جاۓ وقواء پر پھونچے۔ دبئی سول ڈیفنس کے دستے آگ پر قابو پنے کی پوری کوشش کر رہے ہے. تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہی ملی.

حکام کا کہنا ہے کے آگ پر پچاس منٹ کے اندر قابو پا لیا گیا.
سول ڈیفنس کے حکام کا کہنا ہے کے ابی کولنگ آپریشن جاری ہے، تاکہ آگ کو دوبارہ بڑھکنے سے روکا جا سکے

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button