متحدہ عرب امارات

ایران کے متحدہ عرب امارات پر ڈرون حملے، رأس الخیمہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

خلیج اردو
ایران کی جانب سے رأس الخیمہ پر ڈرون حملوں کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جبکہ حکام حملوں سے ہونے والے ممکنہ نقصان کا جائزہ لے رہے ہیں۔

ایران کے متحدہ عرب امارات پر حملے جاری ہیں، ایران کی جانب سے رأس الخیمہ پر ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔

حکام کے مطابق حملوں کے بعد سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ حملوں سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button