متحدہ عرب امارات

پولیس کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنا شہری کو مہنگا پڑگیا

خلیج اردو
19 اکتوبر 2020
دبئی: متحدہ عرب امارات میں ایک نوجوان کو پولیس نے اس وجہ سے گرفتار کیا ہے کہ انہون نے ایک ویڈیو میں پولیس کو دھمکی دی تھی اور پولیس کیلئے توہین آمیز زبان استعمال کی تھی۔

متحدہ عرب امارات کے سائبرکرائم لا کے مطابق جو شخص بھی الکٹرانک ذرائع استعمال کرکے پولیس کی توہین کرے اسے کم از کم 250 ہزار جبکہ زیادہ سے زیادہ 500 ہزار درہم کا جرمانہ ہوگا۔

دبئی پولیس کے مطابق سرکاری ملازم کی توہین کرنا قابل سزا جرم ہے۔

Spurce: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button