متحدہ عرب امارات

ابوظبہی ایئرپورٹ پر یہ فرضی مشق کس مقصد کیلئے ہو گی؟

خلیج اردو
09 جون 2021
دبئی : ابوظبہی میں البتین ایئرپورٹ پر آج شام ایک فرضی ڈرل ہو گی جس کا مقصد مختلف سہولیات کے حوالے سے تیاریوں اور مستعدی کو جانچنا ہے۔

ابوظبہی پولیس اور ابوظبہی ایئرپورٹ اسٹاف کے مطابق اس طرح کی مشقوں کا مقصد استعداد میں اضافہ اور مختلف ہنگامی صورت حال کا سامنا کرنے کیلئے اپنے تیاری قائم رکھنا ہے۔

حکام نے عوام سے کہا ہے کہ وہ اس علاقے میں جانے سے گریز کریں اور ڈرل کی کسی بھی طرح کی تصویریں نہ کھینچوائیں اور نہ ہی ویڈیو بنائیں۔

Source : Khaleej Time

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button