متحدہ عرب امارات

دبئی میں رشوت نہ لینے پر پولیس افسر کی ترقی

سارجنٹ رائد قائد عبدالرحیم نے سائبر کرائم میں ملوث مجرم کو رہا کرنے کے عوض پچاس ہزار درہم ، ایک لگژری گاڑی ، ایک مہنگی گھڑی اور متعددتنخواہوں کی پیش کش مسترد کی تھی

 

خلیج اردو – میڈیا رپورٹس  کے مطابق دبئی پولیس کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ خلیفہ المری نے ان کی ایمانداری اور لگن کے اعتراف میں افسر عبدالرحیم کو پہلے سارجنٹ کے عہدے پر ترقی دینے کا حکم دیا

دوبئی  کے پولیس حکام کا کہنا ہےکہ پہلی سارجنٹ عبد الرحیم کی دیانتداری، فرض شناسی  اور لگن سے دبئی پولیس افسران کی عزت افزائی کی عکاسی ہوتی ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button