خلیج اردو
دبئی: دبئی میں رمضان المبارک کے لیے ٹرکوں پر پابندی میں ترمیم کر دی گئی ہے۔روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ امارات میں ٹرکوں پر پابندی کے تین اوقات ہوں گے۔
ٹرک پر پابندی کے اوقات ساڑھے سات سے ساڑھے نو بجے ہیں۔ اتھارٹی نے اپنی ٹویٹ میں مزید کہا کہ ٹرکوں پر پابندی کا وقت صبح 7 بجے سے رات 11 بجے تک ای الیون روٹ اور سی ڈی بی علاقوں پر ہوتا ہے۔