خلیج اردو: کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں اور اس شوق کو پورا کرنے کیلئے لوگ بہت سے کٹھن مراحل سے گزرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔
اسی طرح کے ایک شوق کو پورا کرنے کیلئے یو اے ای کے اعلی مقام شیخ سعود بن سکر ال قاسمی ، سپریم کونسل کے ممبر اور راس الخیمہ کے حکمراں ، متحدہ عرب امارات کے سب سے اونچے پہاڑ پر اسپورٹی سائیکل سواری سے لطف اندوز ہوتے دیکھے گئے ۔
اپنے اس محبوب مشغلے کا ذکر انہوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر کچھ ان الفاظ میں کیا ہے کہ عالی مقام شیخ سعود سکر القاسمی، راس الخیمہ کے حکمران ،صبح سویرے اپنی پیاری بائیسائیکل کے ساتھ روزمرہ کے پہاڑی سفر پر
Source: Khaleej Times







