متحدہ عرب امارات

ملک میں انتہائی گردآلود موسم کی پیشگوئی : عوام کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات میں بڑھتی ہوئی گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ آنے والے دنوں میں موسم گردآلود ہوگا جس کی وجہ سے گرمی کی شدت میں کمی آئے گی۔

پیر کی شام کو جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ موسم صبح کے اوقات میں مغرب کی طرف مرطوب ہوگا جہاں دھند کی اور گرد کا راج رہے گا۔

کچھ ساحلی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی آئے گی خاص کر مغرب کی طرف جاتے ہوئے۔

منگل سے اتوار تک موسم صاف رہے گاجبکہ دن کے اوقات میں گردآلود رہے گا۔

رہائشیوں کو جنوب کی طرف مضبوط ہوائیں جو ساحلی علاقوں اور سمندر کی طرف مٹی لے کر جائے گی ، دیکھنے کو ملے گا ۔ جس سے متوازی سمت میں حد نگاہ متائثر ہوگا۔

نیشنل سنٹر فار میٹرولوجی کے مطابق سمندر درمیانے سے کردرا رہے گا جو بحیرہ عرب سے بحیرہ اومان کی طرف ہلکے سے درمیانہ رہے گا۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button