
خلیج اردو
27 اپریل 2021
ابوظبہی : ابوظبہی پولیس کے مطابق الدھفرا میں ٹریفک حادثے میں ایک عرب خاتون ، ایک اماراتی اور تین ایشیائی باشندے ہلاک ہو گئے ہیں۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب گاڑیاں میں سے ایک سڑک کے اندر داخل اس بات کو یقینی بنائے بغیر کہ وہ واضح ہے یا نہیں ، سڑک میں داخل ہوئی جس کے نتیجے میں وہ دونوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں اور آگ لگ گئی۔ حادثے میں ایک اماراتی زخمی بھی ہوا ہے۔
#أخبارنا | وفاة مواطن وإمرأة عربية و3 آسيويين بتصادم مركبتين في الظفرة#شرطة_أبوظبيhttps://t.co/QeZfhB4pig pic.twitter.com/kxZOPS6dxT
— شرطة أبوظبي (@ADPoliceHQ) April 27, 2021
ابوظبہی پولیس نے واقعے پر فوری ردعمل دیکھاتے ہوئے ایمبولینس روانہ کیا اور سول ڈیفنس اور پولیس پٹرولنگ پارٹی وہاں پہنچ گئی۔
پولیس نے ڈرائیوروں سے کہا ہے کہ وہ احتیطاط سے گاڑی چلائیں اور یقینی بنائیں کہ وہ سڑک میں داخل ہونے سے قبل یقینی بنائیں کہ سڑک خالی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ڈرائیور حادثات سے بچنے کیلئے دیکھ کر گاڑی چلائیں۔
Source : Khaleej Times