متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

خلیج اردو
29 ستمبر 2020
دبئی: متحدہ عرب امارات نے اکتوبر کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ حکام نے پرانی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

متحدہ امارات میں اکتوبر کیلئے بھی قیمتیں پرانی رہیں گی۔ اپریل کے بعد سے قیمتوں میں ردوبدل نہیں کی گئی ہے۔

سپر 98 پیٹرول 1.91 درہم فی لیٹر ، اسپیشل 95 کی قیمت 1.80 درہم فی لیٹر جبکہ ای پلس کی قیمت 1۔72 درہم فی لیٹر رہے گی۔

ڈیزل کی قیمت 2۔06 درہم فی لیٹر ہوگی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button